Top Ad unit 728 × 90

Hottest Posts

random

Ahmad Faraz - لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز



Lafz ko phool banana to karishma he Faraz, A documentary about Ahmad faraz highlighting his poetry life and music.

لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز
احمد فراز کی زندگی اور شاعری کے مختف پہلوں پر مشتعمل ایک خصوصی دستاویزی فلم۔ اس فلم میں احمد فراز کی دُنیا بھر سے اکھٹی کی گئیں یادگار تصاویر، شاعری اور انٹرویوز کی ویڈویوز شامل ہیں۔
ترتیب:
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اُتر جائے گا(6:17) ۔ سُنا ہے لوگ اُسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں (10:22) ۔ پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں (18:58) ۔ انٹرویو، امریکہ 2005، (19:57) ۔ شعلہ تھا جل بجھا ہوں ، مہدی حسن (24:39) ۔ رنجش ہی سہی دل ہی دُکھانے کے لیئے آ (33:10) ۔ منتظر کب سے تحیر ہے تیری تقریر کا (37:26) ۔ ایبٹ آباد ، امجد شیخ (41:51) ۔ گئی رُت، امجد شیخ (45:27) ۔ نہیں ایسا نہیں ہونے دینا (49:49) ۔ ضیا مارشل لا کے حالات (58:19) ۔ مت قتل کرو آوازوں کو (1:04:00) ۔ رداے غم خموشی کا کفن (01:06:44) ۔ محاصرہ (01:11:26) ۔ فراز کی بیماری اور آخری ایام پر گفتگو، افتخار نسیم افتی (01:19:09) ۔ وہ تیرا شاعر (01:25:17) ۔ سلسلے توڑ گیا وہ سبھی جاتے جاتے، نور جہاں (01:26:09)

اس ویڈیو کی تیاری میں بے شمار لوگوں کی محنت شامل رہی۔ جن میں امجد شیخ، صفدر ہمدانیٰ، افتی نسیم، اشفاق حسین، سعید خان، محمد اویس، جمشید مسرور، عدیل زیدی، اقبال رضوی، نصر ملک، طاہر ملک، رابعہ ارشد شامل ہیں۔

urdulife.com
Producer: Amjad Sheikh
Ahmad Faraz - لفظ کو پھول بنانا تو کرشمہ ہے فراز Reviewed by Uncle Sam on 12:14 Rating: 5

No comments:

All Rights Reserved by ArchivePK © 2014 - 2015
Powered By Astore International, Designed by ArchivePK

Contact Form

Name

Email *

Message *

Powered by Blogger.